(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2، زیر زمین گہرائی 138 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔