Swat +A -Aملم جبہ، ہوٹلوں کو مردہ مرغیوں کا قیمہ سپلائی کرنے والا گرفتار October 12, 2025 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں ہوٹلوں کو مردہ مرغیوں کا قیمہ سپلائی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایک اطلاع پر انہوں نے ملزم عبداللہ کو گرفتار کرکے 150 کلو قیمہ برآمد کرکے ملزم کے خلاف مققدمہ درج کر دیا۔ اشتہار / Advertisement