Swat

کانجو ٹاؤن شپ، نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کانجو ٹاون شپ میں نوجوان کو نامعللوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لقمان خان ولد امیر رحمان ساکن ضلع شانگلہ حال امانکوٹ سوات کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ کانجو پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 3.5 / 5 (2 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔