Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ October 15, 2025 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں دوسرے روزز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیربزمین گہرائی 220 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement