Swat

مٹہ اشارے، شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں گولی لگنے سے بچی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں نو سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایک گھر میں شادی تھی اور کچھ لڑکے خوشی میں ہوئی فائرنگ کر رہے تھے جس میں ایک گولی بچی عائشہ ولد منیر کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔