Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.0 ریکارڈ October 21, 2025 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0، زیر زمین گہرائی 35 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement