Swat

کبل، بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کونسلر شاہ وزیر خان کھیتوں کی جانب جا رہا تھا کہ راستے میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے وہ زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے امداادی کارروائی کرتے ہوئے ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں