Swat

رحیم آباد، نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی چرانے کی ناکام کوشش

سوات (بیورو رپورٹ) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی لے اڑے۔ پولیس کے مطابق گاڑی کے مالک نے پولیس کو بتایا کہ ایک گاڑی میں مسلح افراد نے آکر ان کو اور ان کے اہل خانہ کو نکال کر گاڑی لے اڑے۔ ایس ایچ او رحیم آباد مجیب عالم خان کے مطابق پولیس نے شہر کے چاروں اطراف ناکہ بندی کی جس کی وجہ سے ملزمان گاڑی فضاگٹ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مزید تفشیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔