Swat

اغوا ہونے والے اہلکاروں کے لیے چندہ مہم شروع کردیا گیا، عمر واحد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بنوں سے پیسکو کے پانچ اغوا ہونے والے اہلکاروں کی رہائی کے لئے باقی ملازمین نے چندہ جمع کرنا شروع کردیا۔ آل پاکستان واپڈا ہایڈرو یونین کے چیئرمین عمر واحد نے اس موقع پر بتایا کہ بنوں سے ان کے پاانچ اہلکاروں کو اغوا کیا گیا ہے اور اغوا کار تاوان مانگ رہے ہیں، جس کے لئے سوات اور پورے صوبے میں پیسکو ملازمین نے چندے کا آغاز کردیا ہے کہ اغواکاروں کو رقم دیکر پیسکو ملازمین کو رہائی دلائی جاسسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔