Swat

سوات، کتے کو ٹکر مارنے والے موٹر سائیکل سوار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کتے کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق بیس سالہ شاہ حسین اور پچیس سالہ جواد عمر موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ اس دوران سڑک پار کرنے والا کتا موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار گر کر شدید زخمی ہوگئے اور کتا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کے اہلکاروں نے پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید طبی امداد کے لئے ان کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کبل منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔