Swat

کبل، ٹریفک حادثہ، چچا اور بھتیجا ایک ساتھ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں ٹریفک حادثے میں چچا بتھیجا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز علی گرامہ بائی میں وقاص اور اس کا چچا جاں بحق ہوگئے۔ ریکسیو نے جاں بحق ہونے والوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔