Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6، زیرِ زمین گہرائی 186 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں