Swat

شاہی محل سوات، جرگہ تیسرا اہم فیصلہ 23 دسمبر کو سنائے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) والی سوات کے شاہی محل کے حوالے سے جرگہ اپنا تیسرا اہم فیصلہ 23 دسمبر کو سنائے گا۔ جرگہ نے سابق صوبائی وزیر اور موجودہ ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کو شاہی خاندان کا 40 کروڑ 64 لاکھ روپے کا چیک دے کر دو ماہ میں شاہی محل میں اپنا بنایا گیا گھر خالی کرنے کا حکم دیا تھا، لیکن ابھی تک فضل حکیم یوسفزئی نے گھر خالی نہیں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ماہ کا وقت 22 دسمبر کو ختم ہو رہا ہے۔ 23 دسمبر کو جرگہ اپنا تیسرا اہم فیصلہ سنائے گا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں