Swat +A -Aمٹہ، تھانہ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار کی خود کشی December 5, 2025 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ مٹہ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عمر صادق ڈیوٹی کے دوران تھانہ کے مورچہ میں موجود تھا کہ سرکاری بندوق سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement