Swat

سوات، ٹریفک کے الگ حادثات، 7 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات میں خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ خوازہ خیلہ رکشہ گرنے سے اس میں سوار خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ جاونڈ میں ٹرک اور سوزکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔