Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ December 17, 2025 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت صوبہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ، زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement