Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ December 19, 2025 26 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7، زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement