Swat

سوات، آج سے بارش و برف باری کا سہ روزہ سلسلہ شروع ہونے امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش و برف باری کا سہ روزہ سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ مینگورہ شہر مٰیں کم سے کم درجہ حرارت 6 اور زیادہ سے ذیادہ 12سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔