Swat

مکان باغ، نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں 24 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عبدالغنی المعروف حارث ساکن پشاور حال مکان باغ کے والدین پشاور گئے تھے اور وہ گھر میں اکیلا تھا۔ جب ان کی بہن کالج سے آئی تو ان کی لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔