Swat

سوات، بارش و برف باری کا نہ سلسلہ شروع ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ برف باری دیکھنے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سوات کے میدانی علاقوں میں بارش، ملم جبہ اور کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو اتوار کی شام تک جاری رہا۔ بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کو بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔