Swat

سوات، سہ روزہ بارش و برف باری کا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سہ روزہ بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ برف باری دیکھنے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی آمد بھی شروع ہوگئی۔ منگل کی صبح سے میدانی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسہ آج اور کل بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔