Swat

مینگورہ، شدید آتش بازی کی وجہ سے شادی ہال سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں شادی ہال میں شدید آتش بازی پر ہال کو سیل کردیا گیا۔گذشتہ شب قمبر میں ساگر شادی ہال میں شادی کی تقریب تھی جس میں شدید آتش بازی کی گئی۔ آتش بازی کی وجہ سے شہر اور آس پاس کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، جس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی۔ اس کی وجہ سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عمران علی شاہ نے شادی ہال کو سیل کرکے منیجر کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں