Swat

فتح پور، ناکہ پر فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) فتح پور میں ناکہ بندی پر فائرنگ کرکے اور پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ ملزم ضیاء الرحمن پولیس کو مطلوب تھا۔ اس نے ناکہ بندی پر رکنے کے بجائے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔ گذشہ روز ایک اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں