Swat

مٹلتان، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام کے علاقہ مٹلتان میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ سے تعلق رکھنے والے دوست سیر کے لئے مہو ڈنڈ جا رہے تھے کہ راسستے میں ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 34 سالہ وارث ولد یوسف خان موقع پر جاں بحق اور گاڑی میں سوار 6 افراد شدید زخمی ہوگئے، جن کو ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔