Swat

ڈی سی سوات کی صدارت میں اہم اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی زیرِ صدارت ضلعی ترقیاتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع سوات کی مجموعی ترقی اور عوامی سہولیات میں بہتری کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) سوات سید نعمان علی شاہ، ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسر سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ضلع بھر میں Accelerated Sustainable Development Initiative پروگرام کے تحت متعدد فلاحی و ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا جس کے بعد مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔