Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی شدت اختیار کرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔