سوات (بیورو رپورٹ) کالعدم تحریک طالبان نے صوبائی وزیر ہاؤسنگ امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ سے لا تعلقی کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں کالعدم تحریک کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ سے ان کی تحریک کا کوئی تعلق نہیں۔
Swat