Swat

سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی زیر نگرانی، ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی ریلی اور علامتی واک کا انعقاد کیا گیا اور کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔