Swat

کبل دیولئ، پرانا دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ دیولئی میں پرانا دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ زیر زمین پرانا دستی بم پھٹنے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے، جن کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ بعد میں ایک بچہ ابوبکر زخموں کا تاب نہ لا کر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں