Swat

سوات میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام مکمل ناکام

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف کی اپیل پر سوات میں تاجروں نے نہ تو شٹر ڈاون ہڑتال کی اور نہ ٹرانسپورٹروں اور عوام نے پہیہ جام ہڑتال ہی کی۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں دکانداروں نے معمول کے مطابق دکانیں کھولیں اور پہیہ بھی حسب معمول چل رہا تھا۔ شہر کی اکثر سڑکوں پر ٹریفک جام تھی۔ سوات کے دیگر شہروں میں بازار کھلے تھے اور حسب معمول ٹریفک چل رہی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔