Swat

سوات، قوم پرست رہنما عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ سپرد خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) قوم پرست رہنما، شاعر، ادیب اور مصور عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ والی سوات کی شاہی حویلی کے گراونڈ میں ادا کی گئی۔ عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کو قبضہ مافیا کے ارکان نے گذشتہ روز بچوں کے لڑائی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں