Swat

تختہ بند، آئس کا نشہ کرنے والے کے ہاتھوں بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں نشئی نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالکریم المعروف کریمے آئس نشے کا عادی تھا۔ گذشتہ روز نشہ کرکے گھر گیا اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اس کے بعد فرار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔