Swat

مٹہ، ٹک ٹاک کمنٹس تنازع پر طلبہ میں لڑائی، ایک جاں بحق، چار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ میں ٹک ٹاک کمینٹس تنازع پر کالج میں طلبہ کے دو گروہوں کے درمیان تصادم میں ایک طالب علم جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فورس کالج میں طلبہ کے درمیان ٹک ٹاک تنازع پر جگھڑا ہوا، جس میں چاقو وغیرہ کا استعمال کیا گیا۔ نتیجے میں ایک طالب علم میکائل جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔