Swat

چارباغ، خاتون کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چار باغ کے علاقہ الہ آباد میں خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق الہ آباد میں مسماۃ (م) عمر 17 سال نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے آپ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ انہیں زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔