Swat

کالام اتروڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام اُتروڑ میں فائرنگ سے نوجوان قتل، پولیس کے مطابق کالام اُتروڑ سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری یو سی اتروڑ محمد رحمان کے بیٹے یوتھ صدر جماعت اسلامی اتروڑ شبیب الرحمان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔