Swat

شیراڑئی، گیس لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، خاتون جھلس کر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ عبد الرحمان ٹاؤن شیراڑی میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق محمد ایاز ولد وزیر کے گھر میں گیس لیکج کے باعث اچانک آگ لگ گئی، جس میں مسماۃ سلیمہ زوجہ امیر رحمان، عمر تقریباً 25 سال، جھلس گئی۔ واقعے کے بعد اہلِ خانہ نے فوری طور پر زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے سیدو شریف کے کیجولٹی اسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔