Swat

مام ڈھیرئی، ماموں کے ہاتھوں بھانجا قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ مام ڈھیرئی میں ماموں نے معمولی تکرار پر اپنے بھانجے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پرویز ولد پیرںمدار نے معمولی تکرار پر مبینہ طور پر عدالت خان ولد شاہ بخت پر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد لاش کو کیجولٹی ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کی وجہ زمین کے لین دین کا تنازع بتایا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں