گل کدہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز گل کدہ میں شیر شاہ کراچی کے رہائشی فضل کرم ولد بخت کرم مینگورہ کی طرف جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ نتیجے میں وہ موقع پر جاں ںبحق ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔(باخبر سوات ڈاٹ کام)
