Swat +A -Aمنگلور تورتم، نوجوان کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی April 19, 2026 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور تورتم میں بائیس سالہ نوجوان زرک نواز ولد قباد خان ساکن دکوڑک نے اپنی موٹر کار میں خود کشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منگلور منتقل کر دیا گیا۔ اشتہار / Advertisement