Swat +A -Aمٹہ منڈل ڈاگ، شادی شدہ خاتون کی خودکشی April 24, 2026 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ پیر کند، منڈل ڈاگ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ش) زوجہ عزیز اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement