Swat

رحیم آباد، تہرے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) رحیم آباد پولیس نے تہرے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز ملزمان نے مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں چلتی گاڑی پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ ایس ایچ او رحیم آباد کے مطابق دونوں ملزمان عامر خان اور نعمان کو گرفتار کرکے آلۂ قتل بھی برآمد کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔