Swat

سیگرام، گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو کے علاقہ سیگرام میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی فرید احمد نے پولیس کا بتایا کہ میں اپنے چچا کے ساتھ گاڑی میں فاتحہ خوانی کے لئے چپریال جارہا تھا کہ راستے میں پہلے سے موجود ملزمان طالعمند، بخت باچا ولد عبدالمالک اور ایک نامعلوم شخص نے ہماری گاڑی پر فائرنگ کی جس سے میرا چچا صدرے ولد چمنے موقع پر جاں بحق اور میں زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔