Swat

نشاط چوک، آج دوپہر 2 بجے منشیات فروشوں کے خلاف احتجاج ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) قومی تڑون جرگہ اور تنظیم سمہ لار کے زیر اہتمام آج جمعہ کو دوپہر دو بجے نشاط چوک میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین خطاب کریں گے۔سوات میں آئس کے استعمال میں اضافے کے بعد احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔