Swat

سوات تقسیم، برسوات میں پہلا ڈپٹی کمشنر تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنے کے بعد بر سوات میں پہلا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا۔ بر سوات میں تعینات ڈپٹی کمشنر کا سرکاری دفتر ہے، نہ گھر اور نہ گاڑی۔ نو تعینات ڈپٹی کمشنر سہیل خان کے پاس اپنی ذاتی گاڑی بھی نہیں ہے۔ اس لئے چارج لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر اپنے ایک دوست کی گاڑی میں بر سوات مٹہ گئے اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں چارج لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔