Swat

چارباغ، زیر تعمیر مکان گرنے سے دو بچے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ چار باغ میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے دو بچے ملبے تلے آنے سے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق زیر تعمیر مکان کی دیوارچ(بیم) گرگئی۔ دیوار کے ساتھ کھڑے دو بچے ریحان عمر 11 سال اور زر افشاں عمر 9 سال ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں اورریسکیو اہلکاروں نے بچوں کو ملبے سے نکال کر وارثین کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔