Swat

سوات، مختلف حادثات میں 14 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق اتوار کو برسوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالاسور میں رکشہ الٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔سوات کے علاققہ غالیگے میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ شلہنڈ میں رکشہ الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔