Swat +A -Aملم جبہ، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل June 8, 2026 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ سپینے اوبہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم غلام حسین نے نامعلوم و جوہات کی بنا پر بیوی مسماۃ (ن) کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پالیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement