Swat

شکردرہ برسوات، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کے علاقہ شکردرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد کے قتل کے بعد تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گذشتہ رات نامعلوم افراد نے ٹرانسپوٹر افضل گجر کے گھر پر فائرنگ کی تھی، جس سے افضل گوجر کے بیٹے اور بھتیجے سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔