Swat

سوات، دریا میں ایک اور نوجوان ڈوب کر جان بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ایک اور نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 18 سالہ عدنان بریکوٹ میں دریا میں نہا رہا تھا کہ پانی کے تیز بہاو میں بہہ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے نوجون کی لاش کی تلاش شروع کردی۔ رات گئے تک آپریشن جاری رہا مگر ریسکیو اہلکاروں کو لاش نہ مل سکی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں