Swat

بلدیاتی انتخابات، مدت مکمل، سٹی مئیر و دیگر کرسی چھوڑ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے میں فیز ٹو میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی مدت ختم ہوگئی۔ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے دس اضلاع اور صوبے کے دیگر علاقوں میں دوسرے فیز میں بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے۔ چار سالہ مدت مکمل ہونے کے بعد سوات کے سٹی مئیر، چھ تحصیل چیئرمینوں، تمام نبرڈ ہوڈ چیئرمینوں نے کرسی چھوڑ دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔